ninth class college students can get all newest guess for annual examination 2019. right here you’ll get ninth class normal science guess for annual examination.

You might also like:

:مختصر سوالات

  • بائیوفزکس
  • ڈاکٹر عبدالقدیر کی پیدائش
  • پاکستان ایٹمی طاقت
  • باٹنی
  • ناقابل تجدید وسائل،
  • پنسلین کی دریافت،
  • ہارمونز، پانی کا کیمیائی فارمولا، فوٹوسینتھیسز۔ ریسپائریشن،
  • نامیاتی مرکبات،
  • خسرہ کا ٹیکہ،
  • نامیاتی کیمیا،
  • آلودگی، بیکٹیریا سے پیدا ہونیوالی بیماریاں،
  • آبی آلودگی،
  • بیماریاں پھیلانے والے مختلف ذرائع،
  • سیرم، میٹابولزم، پچوٹری گلینڈ،
  • کاربن کی ایلوٹروپک فارمز،
  • برف پانی پر کیوں تیرتی ہے؟
  • گریفائیٹ کا استعمال، جینوم،
  • نیروسپیکٹرم اینٹی بائیوٹکس،
  • ایڈز کے وائرس کا نام،
  • نارکوٹکس،
  • فزکس،
  • ابن الہیثم کی کتاب کا نام،
  • سائنس کی شاخیں،
  • بائیوکیمسٹری،
  • سائنسی طریقہ کار،
  • جیوگرافی،
  • وٹامنز، پروٹینز،
  • پروٹینز کے حیوانی ذرائع،
  • وٹامنز کے ذرائع،
  • پانی میں حل پذیر وٹامنز،
  • وٹامن کے کی کمی کے اثرات،
  • وٹامن بی کا کردار، کیلسیم کے فوائد،
  • کاربوہائیڈریٹس کے ذرائع، آئیوڈین کی کمی،
  • بلڈ گروپس Rhسسٹم،
  • ڈی این اے، جنیٹک انجینئرنگ،
  • اسکیرس، سوڈیم کے استعمالات،
  • گرین ہائوس اثر کے اثرات، گلوبل وارمنگ،
  • فوسل فیول، سموگ،

اسلامی کیمیا گری

  • جدید سائنس دان۔
  • قرآنی آیات۔
  • زکریا رازی۔ ابن الہیثم۔ ڈاکٹر منیر۔
  • باٹنی۔ زوالوجی۔ جیوگرافی۔ آسٹرونومی۔
  • ریسپائریرشن۔ ایلوٹراپک نان ایلوٹروپک فارمز۔
  • پانی۔ رئیر گیسیں۔ آئرن۔ کیلسیم۔
  • فاسفورس کی اہمیت۔ اینزائمز۔ ڈی این اے۔
  • جنیٹک انجینئرنگ۔ میٹابولزم۔ پینسیلین۔
  • ویکسینز۔ پروٹینز۔ وٹامنز۔ گلینڈز۔ فرسٹ ایڈ۔
  • اینیمل بائیٹ۔ جال جانا۔ سمال پاکس۔ میزلز۔
  • ہیپاٹائٹس۔ ٹی بی۔ رائونڈ ورم۔ تھریڈ ورم۔
  • جراثیم کا پھیلائو۔ دماغی بیماریاں۔ ڈرگز
  • میڈیسن۔ نارکوٹکس۔ گرین ہائوس ایفیکٹ۔
  • ماحول کی آلودگی۔ فوسل فیولز۔
  • مشینی فارمنگ۔ جنگلی حیات۔
  • آبادی کے ماحول پر اثرات۔ سموگ۔ اوزون۔
  • گلوبل وارمنگ

تفصیلی سوالات:

  • سائنس کی اہم شاخیں۔
  • مشہور پاکستانی سائنسدان۔
  • ٹیکنالوجی پر نوٹ۔
  • منجمد ہونے پر پانی کیوں پھیلتا ہے؟
  • ہوا میں موجود مختلف گیسوں کی اہمیت اور استعمال پر نوٹ۔
  • انزائم اور انزائم کا کردار۔
  • ڈی ای اے ایک وراثتی مادہ۔
  • فوسل فیولز کے استعمال اور اثرات پر نوٹ۔
  • آلودگی ختم کرنے کے اقدامات۔
  • سائنس کا بنیادی اصول اور سائنسی طریقہ کار۔
  • خوراک کے اہم اجزاء۔ وٹامنز پر نوٹ۔
  • ملیریا سے بچائو کے طریقے۔
  • کاربوہائیڈریٹس اور پروٹین کا میٹابولزم۔
  • انسانسی سرگرمیاں اور ماحول۔
  • اضافہ آبادی سے ماحولیاتی مسائل۔
  • اینیمل اور سانپ کے کاٹنے پر فرسٹ ایڈ۔
  • جراثیم اور جراثیم سے پیدا ہونے والی بیماریوں پر نوٹ

You might also like: